رواں ماہ 45 ریونیو کیسوں کے فیصلے ،مقدمات کو نمٹا دیا گیا

رواں ماہ 45 ریونیو کیسوں  کے فیصلے ،مقدمات کو نمٹا دیا گیا

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر )حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ضلع میانوالی میں باقاعدگی سے ریونیو کیسز کی سماعت اور میرٹ پر فیصلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو/ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ اسامہ مجید چیمہ نے حکومتی ویژن کے مطابق لوگوں کو ریونیو معاملات میں بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے سلسلہ میں رواں ماہ 45 ریونیو کیسوں کے فیصلے کر کے مقدمات کو نمٹا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں