بغیرٹیکس سٹیمپ سگریٹ بیچنے والی دکانیں سیل کرنیکی ہدایت

بغیرٹیکس سٹیمپ سگریٹ بیچنے والی دکانیں سیل کرنیکی ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بغیرٹیکس سٹیمپ سگریٹ کی خرید و فروخت کرنے والوں کی د کانیں سیل کرنے اور بھاری جرمانوں کے اختیارات مقامی افسران کو تفویض کر دیئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ذرائع کے مطابق ایسی سگریٹ کی ڈبی رکھنے والے افراد کے خلاف بھی قانون میں ترامیم کی جا رہی ہے جس شخص کے پاس یا پرچون دکاندار کے پاس بغیر ٹیکس سٹیمپ کی سگریٹ ڈبی پائی گئی اس کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ایسی دکانیں سیل کر کے بھاری جرمانوں کے بعد ڈی سیل کی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں