میلہ میں اوباش نے محنت کش خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 میلہ میں اوباش نے محنت کش  خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقہ میلہ میں اوباش نے محنت کش خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 بتایا جاتا ہے کہ محمد طاہر نامی شخص نے مسماۃ(ا) کو مبینہ طور پر ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، متاثرہ خاتون کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں