مختلف علاقوں سے 2خواتین کو اغوا کر لیا گیا ، مقدمات

مختلف علاقوں سے 2خواتین  کو اغوا کر لیا گیا ، مقدمات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں سے دو خواتین کو اغوا کرنیوالے ملز موں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

معظم آباد کی رہائشی 21سالہ مسماۃ(ک)کو جاوید وغیرہ جبکہ 45جنوبی سے محمد علی اور احمد نے 22سالہ مسماۃ(ح) کو اغوا کر لیا ورثاء کی اطلاع پر ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں