پی ٹی آئی کا سول نافرمانی کی تحریک چلانے کا دعو ی اس کے عزائم بے نقاب کر رہا، ڈاکٹر لیاقت علی خان

پی ٹی آئی کا سول نافرمانی کی تحریک  چلانے کا دعو ی اس کے عزائم بے  نقاب کر رہا، ڈاکٹر لیاقت علی خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 24 نومبر کو بغاوتیں ہوئی اگر کڑا احتساب نہ کیا گیا۔۔۔

 تو دروازہ کھل جائے گا پی ٹی آئی کا سول نافرمانی کی تحریک چلانے کا دعوی اس کے عزائم کو بے نقاب کر رہا ہے حکومت اب ملک دشمن عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کرے گی اوران کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی کرے گی کیونکہ ملک دشمن عناصر کا ایجنڈا وطن عزیز کیلئے غیر معمولی مسائل بڑھانے کا موجب بن سکتا ہے جو کسی صورت قابل برداشت نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں