نعیم مختار باجوہ، شہریار چیمہ کے اعزاز میں پرتکلف تقریب

نعیم مختار باجوہ، شہریار چیمہ کے  اعزاز میں پرتکلف تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)امیدوار برائے صدر بار نعیم مختار باجوہ،امیدوار برائے جنرل سیکرٹری شہریار چیمہ ایڈووکیٹ کے اعزاز میں سندھو برادران کی طرف سے بلاک نمبر 16 میں ایک پرتکلف تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

جس میں چوہدری علی سندھو ایڈووکیٹ، چوہدری سجاول سندھو ایڈووکیٹ ،نعیم سندھو ایڈووکیٹ ،ملک کاشف ایڈووکیٹ، رفیع اﷲ جام، ارشد علی ہنجرائ، شہروز علی خان ایڈووکیٹ، چوہدری عندیل اقبال ایڈووکیٹ سمیت وکلاء کی بڑی تعداد نے حمایت کا اعلان کر دیا ،اس موقع پر چو دھری سلطان احمد سندھو نے خطاب کرتے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نعیم مختار باجودہ ایڈووکیٹ اور شہریار چیمہ ایڈووکیٹ کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں