لاکھوں روپے کے سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لئے گئے

 لاکھوں روپے کے سمگل شدہ  سگریٹ برآمد کر لئے گئے

پھلروان (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر ایف بی آر سرگودہا علی صالح اور اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر حمزہ ملک کی بھلوال۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ،بھیرہ کے بعد پھلروان میں بغیر کسٹم کے سمگل کئے جانیوالے لاکھوں روپے مالیت کے سگریٹ قبضہ میں لے لئے مختلف دکانداروں سے دوران کاروائی بغیر کسٹم اداکئے سیگریٹ برآمد ہوئے جنہیں قبضے میں لے لیا گیا اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بغیر کسٹم اداکئے سمگل شدہ سیگریٹ برآمد ہونے والے دکانداروں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں