کائنات مختار نے سرگود ھا یونیورسٹی سے ماسٹر کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا
بھیرہ(نامہ نگار )پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین تحصیل بھیرہ کی صدر سابق یونین کونسلر نسرین ہطار کی بیٹی کائنات مختار نے۔۔۔
سرگودہا یونیورسٹی سے ہیلتھ اینڈ فزیکل اور سپورٹس سائنس میں ماسٹر کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے یونیورسٹی کانوکیشن تقریب میں سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی چوہدری ندیم افضل چن نے انہیں گولڈ میڈل دیا ۔