349 سکولوں کیلئے ای سی سی ای لرننگ کٹس خریداری کیلئے جائزہ اجلاس
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)کامران افضل کی زیر صدارت ضلع کے349سکولوں کیلئے۔
ای سی سی ای لرننگ کٹس کی خریداری کیلئے مالی تجاویز کی جانچ پڑتال اور منظوری کے سلسلہ میں محکمہ ایجوکیشن کے افسران کے ساتھ ایک اجلاس کا انعقاد ہوا۔اجلاس میں (SED-PHCIP)کے تحت سکول کونسلز کے ذریعے ضلع میں سکولوں کیلئے ای سی سی ای لرننگ کٹس کی خریداری کو شفافیت اور قواعد و ضوابط کے مطابق یقینی بنانے کیلئے تجاویز پیش کی گئی۔