کھیلتا پنجاب پروگرام کی انعامی رقوم کے چیکس کی تقسیم

کھیلتا پنجاب پروگرام کی  انعامی رقوم کے چیکس کی تقسیم

میانوالی (نامہ نگار )محکمہ سپورٹس کے زیرِ اہتمام وزیر اعلیٰ پنجاب کھیلتا پنجاب پروگرام کی انعامی رقوم کے چیکس کی تقسیم کے سلسلہ میں ڈی سی آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سلمان احمد لون نے کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کے ضلعی لیول مقابلہ جات کے پوزیشن ہولڈرز کھلاڑیوں میں انعامی رقم کے چیکس تقسیم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں