ڈی پی او خوشاب کی مائنز اونرز سے ملاقات، ورکرز کی رجسٹریشن پر تفصیلی گفتگو

 ڈی پی او خوشاب کی مائنز اونرز  سے ملاقات، ورکرز کی  رجسٹریشن پر تفصیلی گفتگو

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم کی مائنز اونرز سے ملاقات کی، ضلع خوشاب کی کوئلے ۔

، نمک اور جپسم کی تمام مائنوں پر کام کرنے والے بیرونی اضلاع کے ورکرز کی رجسٹریشن کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی، ضلع خوشاب کی مائینو ں پر کام کرنیوالے کانکنوں کی اکثریت ملک کے دیگر علاقوں بالخصوص کے پی کے ، جی بی سے تعلق رکھتی ہے جن کاریکارڈ موجود نہیں، امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے پولیس دیگر سیکورٹی اداروں کے پاس ضلع خوشاب میں مقیم ہر شخص کے مکمل ریکارڈکا موجود ہو نا ضروری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں