موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتارکر لیا گیا

موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتارکر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، 4 چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد کر لی گئیں۔

 ترجمان ضلعی پولیس کے مطابق تھانہ عطاء شہید پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کو حراست میں لے لیا ملزمان میں فیصل اور علی رضا شامل ہیں جن کے قبضے سے 4 موٹر سائیکل برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں