صحافی محمد اطہر چو دھری کے سسر انتقال کر گئے

صحافی محمد اطہر چو دھری  کے سسر انتقال کر گئے

سلانوالی(نمائندہ دنیا )نمائندہ دنیا نیوز محمد اطہر چو دھری کے سسر چو دھری محمد یسیٰن انتقال کر گئے۔۔۔

جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان چنیوٹ میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں اراکین ممبر قومی و صوبائی اسمبلی، سابق ممبران و صوبائی اسمبلی، تاجر رہنماؤں اور صحافیوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں