کراچی پورٹ میں جد ت انتہائی نا گزیر،گورنر

کراچی پورٹ میں جد ت انتہائی نا گزیر،گورنر

کراچی(آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ عصر حاضر کی ضروریات کے مطابق کراچی پورٹ میں جد ت انتہائی نا گزیر ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پورٹ، ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کے دورے میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ کراچی پورٹ پر خود کار طریقہ سے امور نمٹائے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں