اگلے 2مہینے حکو مت کیلئے بہت خطرنا ک ہیں،تسنیم قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ 2025تبدیلی کا سا ل ہے۔۔۔
پاکستا ن پیپلزپارٹی موجود ہ حکو مت کی جمہور یت اور عوا م دشمن پا لیسیوں پر خا مو ش تما شا ئی نہیں بن سکتی پا کستا ن پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ہی محرو م اور پسے ہو ئے طبقات کی آ واز بلند کی،پیپلزپارٹی نے ملک قو م اور جمہور یت کے لیے موجودہ حکو مت کا ساتھ د یا لیکن حکو مت کے غلط فیصلے اور اتحاد یوں کے اعتما د کو ٹھیس پہنچا نے کا سلسلہ شد ت سے جا ر ی ہے ، مسلم لیگ ن اپنی اتحا د ی پیپلزپارٹی کے ساتھ وہ رو یہ اختیا ر کیے ہو ئے ہے جو ا س کیلئے فا ئد ہ مند نہیں پاکستان پیپلزپارٹی ن لیگی حکو مت سے ما یو س ہو کر نئے اتحا د بنا نے کے امکان پر غور کر ے گی موجود ہ حکو مت کی نا قص اور غلط پا لیسیوں کی بنا پر اگلے 2مہینے ا س حکو مت کیلئے بہت ز یا د ہ خطرنا ک ہیں ۔