ممتاز قلم کار موسیقار طاہر ساقی کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات
میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ممتاز قلم کار موسیقار طاہر ساقی نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ سے ایک خصوصی ملاقات میں میانوالی شہر کی تزین وآرائش بیو ٹیفکشن پلان پر خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے۔۔۔
کہا کہ شہر کو خوبصورت بنا نے کیلئے ان کا ایک اہم کارنا مہ جو ہمیشہ یار رکھا جا ے گا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کو خوبصورت تعریفی اشعار کا تحفہ پیش کیا جس پر ڈپٹی کمشنر نے ان کا شکریہ اد اکر تے ہو ئے ان کی ادبی خدمات کو بھی سراہا ۔