ایل پی جی پلانٹ کے ورکروں کو آگ بجھانے کی تربیت دی گئی

ایل پی جی پلانٹ کے ورکروں کو  آگ بجھانے کی تربیت دی گئی

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب ضمیر حسین اور ڈپٹی کمشنر کنٹرولر سول ڈیفنس میانوالی خالد جاوید گورایہ صاحب کی ہدایات کے۔۔۔

 مطابق محکمہ سول ڈیفنس کے چیف انسٹرکٹر حسن عمران خان نے اعوان ایل پی جی پلانٹ کے ورکروں کو آگ بجھانے کی تربیت دی اور پلانٹ کے فائر سیفٹی کے انتظامات چیک کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں