گاڑیوں میں سلنڈرز،28چالان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے غیر قانونی سلنڈروں کے استعمال اور اضافی کرایہ جات کی وصولی پر 28گاڑیوں کے چالان کئے اور 9 گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروادیا ، زائد کرایہ مسافروں کو واپس کروایا۔
سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے غیر قانونی سلنڈروں کے استعمال اور اضافی کرایہ جات کی وصولی پر 28گاڑیوں کے چالان کئے اور 9 گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروادیا ، زائد کرایہ مسافروں کو واپس کروایا۔