شراب فروش گرفتار،مقدمہ درج

شراب فروش گرفتار،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ ترکھانوالہ نے شراب فروش کو گرفتار کر لیا۔،فدا سے شراب 40 لٹر، لہن 70 لٹر اور آلات کشید برآمد کر کے اس کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

 تھانہ ترکھانوالہ نے شراب فروش کو گرفتار کر لیا۔،فدا سے شراب 40 لٹر، لہن 70 لٹر اور آلات کشید برآمد کر کے اس کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں