15سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

 15سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )دودہ سے زبیر وغیرہ نے 15 سا لہ مسماۃ (م) کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ،علی پور سیداں سے 12 سالہ محمد مصطفی پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، ورثاء نے مقدمات درج کروا دئیے ۔

دودہ سے زبیر وغیرہ نے 15 سا لہ مسماۃ (م) کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ،علی پور سیداں سے 12 سالہ محمد مصطفی پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، ورثاء نے مقدمات درج کروا دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں