ہمارے ضلع کے 6 لاکھ نوجوان بچیاں اور بچے بے روز گار ہیں،خالد خان

ہمارے ضلع کے 6 لاکھ نوجوان بچیاں  اور بچے بے روز گار ہیں،خالد خان

کندیاں (نمائندہ دنیا ) خالد خان تری خیل سابق امیدوارحلقہ پی پی 86 پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ ہمارے ضلع کے 6 لاکھ نوجوان بچیاں اور بچے بے روز گار ہیں۔۔۔

مہنگائی کی وجہ سے ہمارے ضلع میانوالی ہمارے بچوں کے والدین سخت پریشان ہیں، حکومت نوجوانوں کو روز گار دینے کا بندوبست کرے ضلع بھر میں انڈسٹریل زون قائم کرے تحصیل عیسی خیل تحصیل میانوالی ،تحصیل پپلاں میں کم از کم 6 انڈسٹریل زون بنا کر بیروز گاری پر اسانی سے قابو پاسکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں