آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) خریدار کی نشاندہی پر آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے ذیشان کو حراست میں لیا جو کہ آتش بازی کا سامان لے جا رہا تھا ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے چھاپہ مار کر محمدندیم کو حراست میں لے کر بھار ی مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کر تے ہوئے اسکے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا۔