چور و نقب زن گینگ گرفتار

چور و نقب زن گینگ گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چوری و نقب زنی میں ملوث گینگ گرفتار کر لیا ،گل زمان عرف مٹھو اور صفدر سے زیورات اور نقدی کل مالیت 15 لاکھ 35 ہزار روپے برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دی گئی ۔

 چوری و نقب زنی میں ملوث گینگ گرفتار کر لیا ،گل زمان عرف مٹھو اور صفدر سے زیورات اور نقدی کل مالیت 15 لاکھ 35 ہزار روپے برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں