اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کا ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مختلف علاقوں کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر میانوالی مراد حسین نیکوکارہ نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت میانوالی شہر کے مختلف مقامات یونٹ نمبر 5 کچہری بازار، مسلم بازار، اعوان چوک۔۔۔
گلی شیخ حنیف ایڈووکیٹ اور یونٹ نمبر 9 محلہ میانہ، کوہاٹی چوک، میاں ناصر سٹریٹ، گلی بابا نور، گلی ہاتھی خیل، گلی مسجد کوثر، عوامی چوک کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے جاری صفائی ستھرائی کے کاموں کا معائنہ کیا اور متعلقہ عملے کو صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات دیں۔