تحریک انصاف کی حکومت کو گرانیوالے خود پریشانی میں مبتلا : ذوالفقار علی بھٹی

تحریک انصاف کی حکومت کو گرانیوالے  خود پریشانی میں مبتلا : ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے والے خود پریشانی میں مبتلا ہیں۔

 کہ انہوں نے پاکستان اور اس کے عوام کیساتھ ان حکمرانوں کو لاکر ظلم کیا ہے پاکستان تحریک انصاف سے لوگوں کی محبت دیکھ کر حکمران پریشان ہیں ان حکمرانوں اور ان کے اتحادیوں کا سیاسی مستقبل تاریک ہے انشاء اﷲ عمر ان خان کے حکم پر عوامی خدمت کا جو سلسلہ جاری کیا ہوا ہے اسے مزید بڑھائیں گے اور حلقہ کے لوگوں کی خدمت کیلئے جو کچھ ہوسکا کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں