سنیئر صحافی ملک محمدیونس انتقال کرگئے ،سپرد خاک کر دیا گیا

 سنیئر صحافی ملک محمدیونس انتقال  کرگئے ،سپرد خاک کر دیا گیا

بھلوال(نمائندہ دنیا)بھلوال کے سنیئر صحافی ملک محمدیونس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے مرحوم کو نمازجنازہ کے۔

 بعد مقامی قبرستان میں آہوں،سسکیوں سے سپرد خاک کردیا گیا ملک محمدیونس مرحوم ملنسار،غمگسار اوردینی شخصیت تھے مرحوم کی نمازجنازہ میں ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت مقامی لوگوں کی کثیر تعدادنے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں