گھریلو جھگڑے پر بھائی ،والدہ اور بھتیجی پر حملہ ،شدید زخمی کر دیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )جوہرآباد کے نواحی علاقہ زمان کالونی میں گھریلو جھگڑے کی بنا پر ایک شخص قلندر عباس کا اپنے بھائی والدہ اور بھتیجی پر حملہ کر کے تینوں کو زخمی کر دہا۔۔۔
مضروبین قلندر عباس ولد ریاض حسین ، اس کی والدہ اور بیٹی کو زخمی حالت میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے سٹی پولیس جوہر آباد نے مضروبین کی میڈیکل رپورٹس اور بیانات کی روشنی میں ملزم غلام عباس کیخلاف کاروائی شروع کر دی ہے ۔