رورل ہیلتھ سنٹر میانی کی نجکاری کیخلاف عملے کا احتجاج،ہڑتال

رورل ہیلتھ سنٹر میانی کی نجکاری کیخلاف عملے کا احتجاج،ہڑتال

بھیرہ(نامہ نگار )رورل ہیلتھ سنٹر میانی کی نجکاری کے خلاف احتجاج کیا اور ہڑتال کر دی ، عملہ نے او پی ڈی بند کر دی جس سے ہسپتال آئے مریض چیک اپ کے بغیر واپس چلے گئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

احتجاجی عملہ نے کہا کہ ہسپتال کی نجکاری سے ملازمین میں بے چینی پھیل گئی ہے یہ ان کا معاشی قتل ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ نجکاری کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے تاکہ ملازمین پرسکون طریقہ سے اپنا کام جاری رکھ سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں