بچوں کو کو دنیاوی کے ساتھ دینی تعلیم کی طرف راغب کر کے مدارس کو اہمیت دی جائے ، مولانا نگاہ مصطفے چشتی

بچوں کو کو دنیاوی کے ساتھ دینی تعلیم کی  طرف راغب کر کے مدارس کو اہمیت  دی جائے ، مولانا نگاہ مصطفے چشتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)امیر اہلسنت مولانا نگاہ مصطفے چشتی نے کہا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اسلامی تعلیمات کو مشعل راہ بنا کر توحید و سنت کے پرچار کے ساتھ غیر اسلامی رسومات کو ترک کر کے نونہالان وطن کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم کی طرف راغب کر کے مدارس کو اہمیت دی جائے تو ہم دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران ہو جائیں گے ملک سے دہشتگردی کیخاتمہ کے لئے پوری قوم افواج پاکستان اور اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔اس موقع پر ملک میں امن وامان اور بھائی چارے کے ساتھ اسلام کی سربلندی، ملک کی سلامتی، فلطسین و کشمیر کی آزادی اورامت مسلمہ و شہیداء کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں