پولیس وردی پہنے فراڈیا شہری کے اکاؤنٹ سے 6لاکھ لے اڑا

پولیس وردی پہنے فراڈیا شہری کے  اکاؤنٹ سے 6لاکھ لے اڑا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس وردی پہنے فراڈیا چکمہ دے کر شہری کے بینک اکاؤنٹ کا صفایا کر گیابتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

رفیع پارک کا رہائشی محمد چراغ مقامی بینک کی اے ٹی ایم سے رقم نکلوا رہا تھا کہ اس دوران پولیس وردی میں ملبوث شخص آ گیا اور مذکورہ شخص کو اپنی باتوں میں لگا کر اس کا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے رفوچکرہو گیا، چیک کرنے پر محمد چراغ کے اکاؤنٹ سے چھ لاکھ روپے غائب پائی گئی، اطلاع ملنے پر مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں