9 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

 9 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے  والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میانوالی (نامہ نگار )علاقہ تھانہ صدر میانوالی میں 9 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

ڈی پی او میانوالی نے کہا ہے کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جارہے ہیں ۔بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں