منشیات کیس کا فیصلہ،مجرم کو 9سال قید،1لاکھ جرمانہ

منشیات کیس کا فیصلہ،مجرم کو  9سال قید،1لاکھ جرمانہ

میانوالی (نامہ نگار )ایڈیشنل سیشن جج عیسیٰ خیل نے جرم ثابت ہونے پر منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم شاہ رکن عالم کو 9سال قید، 1 لاکھ روپے جرمانہ یا عدم ادائیگی پر مزید 6/6 ماہ قید کی سزا سنائی۔سال 2024 میں مجرم شاہ رکن عالم 1280 گرام چرس سمیت گرفتار ہوا تھا۔

ایڈیشنل سیشن جج عیسیٰ خیل نے جرم ثابت ہونے پر منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم شاہ رکن عالم کو 9سال قید، 1 لاکھ روپے جرمانہ یا عدم ادائیگی پر مزید 6/6 ماہ قید کی سزا سنائی۔سال 2024 میں مجرم شاہ رکن عالم 1280 گرام چرس سمیت گرفتار ہوا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں