پانی کے بحرا ن کے حل کیلئے جنگی بنیا دوں پر اقدا ما ت کئے جائیں، مرزافضل ا لر حمن

 پانی کے بحرا ن کے حل کیلئے  جنگی بنیا دوں پر اقدا ما ت  کئے جائیں، مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے پاکستا ن میں پانی کے بڑھتے ہو ئے بحرا ن پر تشو یش کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت پانی کے بحرا ن کے حل کیلئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جنگی بنیا دوں پر اقدا ما ت اٹھا ئے کا لا با غ ڈیم کی تعمیر اور پا نی محفوظ رکھنے کے د یگر منصو بو ں پر عمل کیا جا ئے سالانہ کھر بو ں ر و پے کا پا نی ضا ئع ہو تا ہے ا گر فالتوپانی کو ذخیر ہ کر کے اسے استعما ل میں لا یا جائے تو غیر معمولی طور پر بجلی کے نرخوں میں کمی ہو گی زراعت کیلئے وافر مقدار میں پا نی دستیا ب ہو نے سے پاکستا ن معاشی طور پر مستحکم اور روز گا ر کے حوا لہ سے خو دکفیل ہو گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں