پنجا ب پو لیس عد التی احکا ما ت کی خلاف ور ز یا ں کر ر ہی :چودھری عدیل ارائیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنماء چودھری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت 26ویں آئینی ترمیم کی آڑ میں اڈیالہ جیل کے سامنے عدلیہ کی آ زا د ی کا جنا ز ہ نکا ل ر ہی ہے۔۔۔
مریم نو از کی ہدا یا ت پر پنجا ب پو لیس عد التی احکا ما ت کی خلاف ور ز یا ں کر ر ہی ہے عد لیہ 26ویں ترمیم کی زنجیروں کو توڑ کر آ ئین وقا نو ن کی پا ما لی کا نو ٹس لے کے با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی بہنوں کے ساتھ رواں ر کھا گیا سلو ک قابل مذ مت ہے حکمرا ن آ ج اتنا ظلم کر لیں جتنا وہ کل بر دا شت کر سکیں ۔