اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ میانوالی ندیم عباس وڑائچ کو جوہر آباد تعینات کر دیا گیا

میانوالی (نامہ نگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ میانوالی ندیم عباس وڑائچ کو جوہر آباد اور جوہرآباد سے محمد آصف کو میانوالی آفس تعینات کر دیا گیا ہے۔۔۔
دونوں افسران نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے انہیں دوست احباب نے نئی پوسٹنگ پر مبارکباد دی ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں عوام کو پاسپورٹ بنوانے کے کاموں میں ریلیف دیں گے اور اپنے دفاتر میں سٹاف کو بہترین کام کرنے اور عوام کی خدمت کی ترغیب دیں