بزد ل دشمن اپنی خفت مٹا نے کیلئے ڈرو ن بھیج ر ہا ہے ،تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ ہما ر ی افوا ج مضبو ط اور چو کس ہما را بز د ل دشمن اپنی خفت مٹا نے کیلئے ڈرو ن بھیج ر ہا ہے۔۔۔
لیکن ہما ر ی افوا ج نے انڈ یا کے د رجنوں ڈرو ن گر اکر اپنی قو م کا سر فخر سے بلند کر د یا ہے جس پر پور ی قو م اپنی افوا ج کو خرا ج تحسین پیش کر تی ہے ہندوستا ن کو منہ توڑ جو ا ب ملنے کے بعد ہندوستا ن ا ب کسی مہم جو ئی اور جا ر حیت سے پہلے 100مرتبہ سوچے گا پاکستا ن کی مسلح افوا ج اپنے وطن کی بقا وسالمیت کے لیے بھر پور طریقہ سے متحرک ہے ، پاکستا ن پیپلزپارٹی وطن عز یز کی آز ا د ی اور خود مختا ر ی کو در پیش تمام خطرا ت سے نمٹنے کیلئے اپنی مسلح افوا ج کے ساتھ ہے۔
پا کستا ن کی سر ز مین پر انڈیا کا حملہ خطے کے ا من اور خوشحالی کے لیے تبا ہ کن ثا بت ہو گا ۔