غیر قانونی سیل عمارتوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایت

 غیر قانونی سیل عمارتوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن نے سیل شدہ غیر قانونی عمارتوں کے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 استغاثے دائر کرنے کی ہدایت کی اور کہاہے کہ جن عمارت مالکان نے کنورنشن فیس جمع نہیں کروائی اور انکی عمارتیں بھی سیل کرکے مالکان کے خلاف استغاثے دائر کیے جائیں ، اور سیل شدہ عمارتیں از خود ڈی سیل کرنے والے افراد کے ساتھ ہر گز نرمی نہ برتی جائے ،اورنا د ہندگان سے ادارے کے واجبات کی پائی پائی وصول کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں