متحد پاکستان کا نتیجہ، دنیا نے بھارت کی عبرتناک شکست دیکھ لی ،عامر محمود چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) متحد پاکستان کا نتیجہ دنیا نے بھارت کی عبرتناک شکست دیکھ لی ، جماعت اسلامی شروع دن سے متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیتی آرہی ہے۔۔۔
سابق ٹکٹ ہولڈر جماعت اسلامی عامر محمود چیمہ نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے جب کبھی وقت آیا تو یہ قوم خون کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کریگی دنیا نے دیکھ لیا کہ جب جنگ شروع ہوئی تو بھارتی فوج جنگ لڑتے وقت رو رہے تھے۔ اس کے برعکس مسلح افواج کے جوان بھنگڑے ڈال کر جنگ کی خوشیاں منا رہے تھے