گورنمنٹ فروغ تعلیم گرلزہائی سکول میں پاک فوج سے اظہا ر یکجہتی کیلئے تقریب

گورنمنٹ فروغ تعلیم گرلزہائی سکول میں  پاک فوج سے اظہا ر یکجہتی کیلئے تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ فروغ تعلیم گرلزہائی سکول نیوسیٹلائٹ ٹاؤن میں پاک فوج سے اظہاریکجہتی کے لئے تقریب کاانعقادکیاگیا۔

تقریب میں ہیڈمسٹریس عظمیٰ عمبرین نے کہاکہ معرکہ حق بنیان موصوص نے ثابت کردیاکہ پاکستان زندہ قوم ہے جب وطن کی آن وشان پرکڑاوقت آئے تووہ متحدہوکردشمن کامقابلہ کرتے ہیں۔یہ جنگ عالم اسلام میں پاکستان کے وقاراوردنیابھرمیں پاکستان کے تحریم کازریعہ ہے ۔اس موقع پربچیوں نے خراج تحسین پیش کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں