2 ملزم گرفتار، 60 لٹر شراب اسلحہ برآمد،مقدمات درج

2 ملزم گرفتار، 60 لٹر شراب  اسلحہ برآمد،مقدمات درج

کندیاں(نمائندہ دنیا )تھانہ پپلاں پولیس کی کاروائی، 2 ملزمان گرفتار، 60 لیٹر شراب، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمات درج ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر۔۔۔

ریڈ کرکے محمد عرفان ولد محمد سعید سکنہ حافظ والا سے 60 لٹر شراب برآمد کی، جبکہ ایک اور کاروائی میں دوران چیکنگ محمد ریاض ولد محمد نواز سکنہ چکنمبر 11 ایم ایل سے پستول 12 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا،دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں