بلاو ل کا خا ر جہ محاذ پر پاکستانی کی نمائندگی کر نا پیپلزپارٹی کے لیے اعزاز ہے ،تسنیم ا حمد قریشی

بلاو ل کا خا ر جہ محاذ پر پاکستانی  کی نمائندگی کر نا پیپلزپارٹی کے  لیے اعزاز ہے ،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا( سٹاف رپورٹر)سا بق و ز یر مملکت و ڈویژنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم قریشی نے کہا کہ و ز یر اعظم کا بلاو ل بھٹوکو سفارتی وفد کی قیا د ت سو نپنا دا نشمندا نہ فیصلے کیساتھ ساتھ خا ر جہ ا مو ر پر ا ن کی بھر پور مہا ر ت کا اعتراف ہے۔۔۔

بلاشبہ بھٹوخا ند ا ن نے ہمیشہ ہی خا رجہ ا مو ر پر مکمل دسترس ر کھتے ہو ئے وطن عز یز کیلئے گر ا ں قد ر خد ما ت ا نجام د یں ا ن خیا لا ت کا اظہار انہوں نے پیپلز سیکرٹریٹ اقبال کا لونی میں پارٹی وفود سے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ موجو د ہ مشکل اور چیلیجنگ حا لا ت میں بلاو ل کا خا ر جہ محاذ پر پاکستانی کی نمائندگی کر نا پیپلزپارٹی کیلئے ایک بڑا اعزاز ہے۔ و ہ د نیا کے سا منے پاکستا ن کا مثبت اور مو ثر مو قف ا جا گر کریں گے بلا شبہ و ہ اپنی ا س ذمہ داری کو نہا یت سنجید گی اور قومی جذ بے کے ساتھ ادا کر کے قومی توقعات پر پورے اتریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں