حکو مت نے ہر محاذ پر انڈ یا کو نا کا می سے دوچار کیا ، زاہد ججہ
سرگودھا( سٹاف رپورٹر)رہنماء مسلم لیگ ن زاہد ججہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے ہر محاذ پر انڈ یا کو نا کا می سے دوچار کیا۔۔۔
سفارتی سطح پر بھی د شمن کی نا کا می سے انڈین حکو مت پریشا ن ہے افوا ج پا کستا ن نے ہر محاذاور ہر شعبہ پر پر ا نڈ یا کے دا نت کھٹے کیے پاکستان کی افوا ج کی پیشہ وا رانہ صلا حیتوں کا د نیا بھر میں اعتراف کیا جا ر ہا ہے جنگی جنو ن میں بھارتی میڈیا نے بڑھا چڑھا کر جھوٹ پھیلایا جو ا س کی اصلیت بے نقا ب کر نے کیلئے کافی ہے ۔