لڑائی اور فائرنگ کے مقدمات میں ملوث 4ملزم گرفتار
میانوالی (نامہ نگار )تھانہ پپلاں پولیس نے لڑائی اور فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث 4 ملزمان کوگرفتار کر کے 2 پسٹل 30 بور برآمد کر لئے ۔۔
، صدام سے پسٹل 30 بور، آصف شہزاد ، عزیز احمداور تنویر احمد سے پسٹل برآمد کر کے گرفتار کیا۔جن کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔