پی پی 52میں تحریک انصاف کا امیدوار بھاری ا کثریت سے کا میا ب ہو گا،شفقت عباس اعوا ن

پی پی 52میں تحریک انصاف کا  امیدوار بھاری ا کثریت سے کا میا  ب ہو گا،شفقت عباس اعوا ن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کے ایم این اے شفقت عباس اعوا ن ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ یکم جو ن کو پی پی 52میں پاکستا ن تحریک انصاف کا۔۔

 امیدوار بھاری ا کثریت سے کا میا ب ہو گا عوا م کی خدمت کے دعویدا ر نا م و نہا د عوامی خا د موں میں اقتدار میں آ کر غریب عوا م کے جسموں سے خو ن کا قطر ہ بھی نچو ڑ لیا ہے  حکو مت نے جینے کے لیے ہر بنیا د ی ضرور ت کو عا م آ د می کی پہنچ سے دور کر د یا پاکستا ن کی معیشت کا انحصار زراعت پر لیکن فار م 47بر ا نڈ حکو مت نے زراعت پیشہ لوگوں کی ز ند گی بھی اجیر ن کر کے ر کھ د ی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں