بلاو ل کیخلاف لا ہو ر ہا ئی کور ٹ میں درخواست قابل مذ مت :عابد حسین ہنجرا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل صدر پیپلز لیبر بیورو عابد حسین ہنجراء نے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زرداری کے خلا ف لا ہو ر ہا ئی کور ٹ میں درخواست قابل مذ مت ہے۔۔۔
چیئرمین بلاو ل بھٹوزردا ر ی کے خلا ف عدا لتوں میں سیاست کر نے وا لے ا ن کی ملک گیر عوامی پذ یر ائی سے خوفزد ہ ہو چکے ہیں ا ن کے خلا ف ر ٹ پٹیشن بد نیتی پر مبنی ہے ایسے عنا صر جعلی درخواستوں کے نا م پر عد لیہ کا وقت ضا ئع کر تے ہیں ۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی کی فہم و فراست اور سیاسی بصیر ت کا ہر سطح پر آ ج اعتراف کیا جا ر ہا ہے ۔