4افراد گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد،مقدمات درج

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )صدر پولیس جوہر آباد نے ڈی پی او توقیر محمد نعیم کے احکامات کی روشنی میں سماج دشمن عناصر کو غیر مسلح کرنے کیلئے ناجائز اسلحہ کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران۔۔۔
تین اور مشکوک افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا گیا، تینوں ملزمان کیخلاف آرمز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات در ج کر لئے گئے ہیں ۔ملزمان سے دو تیس بور پسٹل ،ایک بندوق بارہ بور ریپیٹر اور سات کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔