نماز جمعہ کے اجتماعات،سخت سکیورٹی

نماز جمعہ کے اجتماعات،سخت سکیورٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سکیورٹی خدشات کے پیش نظر نماز جمعہ کے اجتماعات کیلئے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ، شہر کے تمام داخلی راستوں پر تعینات پولیس اہلکار موٹر سائیکل سواروں کی سخت جانچ پڑتال کرتے رہے ۔

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر نماز جمعہ کے اجتماعات کیلئے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ، شہر کے تمام داخلی راستوں پر تعینات پولیس اہلکار موٹر سائیکل سواروں کی سخت جانچ پڑتال کرتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں