ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،ہوی گاڑیوں کیخلاف ایکشن

شاہپور صدر (نامہ نگار ) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس کا ان ایکشن سرگودھا خوشاب ساہیوال روڑ میں ڈمپر 22وہیلر ٹرالے اور۔۔۔
ٹرک ڈرائیور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اہم شاہراہوں پر تیز رفتاری لاپرواہی غفلت اور بغیر لائسنس ڈرائیورنگ کرنے پرمقدمات درج تفصیل کے مطابق ٹریفک پولیس کے کریک ڈاون، کے نتیجے میں 6 ڈمپر دو 22وہیلر اور ایک ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کلمہ چوک شاہپور صدر میں ٹریفک پولیس نے ناکہ لگا رکھا تھا جس میں ڈمپر نمبری JGI 561 نام ڈرائیور محمد اشرف سکنہ چک 61 جنوبی سلانوالی ،,22وہیلر نمبری C577ڈرائیور حضور بخش سکنہ علی پور ،22وہیلر نمبر TMM661 ڈئیور ارسلان ،ڈمپر نمبری SON 4287 ،ٹرک نمبری TKA710 ڈرائیور کاشف سکنہ چک 444 جھنگ ،گاڑی نمبرہ C3969ڈرائیور شاھداقبال سکنہ قائدا آباد ودیگر ڈرائیوروں کے خلاف تیز رفتاری ،لاپرواہی غفلت اوور لوڈنگ کرتے ہوئے مختلف دفعات کے تحت تھانہ شاہپور صدر اور سٹی میں الگ الگ مقدمات درج کر کے کاروئی شروع کردی ہے ۔