سمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ کی مانگ میں اضافہ

سمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ  کی مانگ میں اضافہ

کندیاں (نمائندہ دنیا )پاکستانی سگریٹ پر ٹیکسز کی بھرمار ،سمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ کی مانگ میں اضافہ ہوچکا ہے۔

 پچاس روپے والا سگریٹ کا ایک پیک ایک سو پچاس روپے میں فروخت ہو رہا ہے بلیک مارکیٹنگ کی وجہ سے حکومت کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے پاکستان میں تمباکو انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے امپورٹڈ سگریٹ کے سمگلر دونوں ہاتھوں سے قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے میں مصروف ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...