محکمہ ماحولیات نے 2 بھٹے سیل کر دئیے

محکمہ ماحولیات نے 2 بھٹے سیل کر دئیے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے کوٹمومن میں دو بھٹہ خشت سیل کر دیئے جہاں زگ زیگ کی بجائے روایتی طریقے سے اینٹیں تیار کی جا رہی تھیں صفدراور ہارو ن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے کوٹمومن میں دو بھٹہ خشت سیل کر دیئے جہاں زگ زیگ کی بجائے روایتی طریقے سے اینٹیں تیار کی جا رہی تھیں صفدراور ہارو ن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں